اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے آپریشن کےدوسرے دن خبرگان کونسل کے رکن آیت اللہ سید محسن خرازی نے ان کی عیادت کی ۔اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی سلامتی کے لئے دعا کی۔
.......
/169